لاہور میں کھلاڑیوں کے لیے سلاٹس کی نئی اسکیم

لاہور میں کھلاڑیوں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے نئی اسکیم متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت مختلف کھیلوں میں سلاٹس مختص کیے گئے ہیں۔